24 News gk

Leading entertainment News website

تسخیر قلوب اور محبت کا مجرب وظیفہ،جھگڑا ختم کرنے کا خاص عمل

جس گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہو ۔ بات بات پر جھگڑنے کی فضا قائم ہو جاتی ہو گھر میں سے کوئی بھی فرد پیار محبت سے کام نہ لیتا ہو گھر کے ہر فرد یا پھر کسی ایک کی وجہ سے گھر کی فضا خراب رہتی ہو اور اگر آپ کے گھر کے بچے بھی آپس میں لڑ تے جھگڑتے ہوں اور اکثر گھروں میں جیسا ہمیں پتہہے کہ زیادہ خاندان بھی رہتے ہیں جیسا کہ ایک یا دو بھائی اور ان کی شادیاں بھی ہو چکی ہیں

اور وہ اکٹھے رہتے ہیں۔ ان کی بیویوں کی وجہ سے یا پھر بچوں کی وجہ سے یا پھر کسی بھی قسم کی وجہ سے اگر گھر کا ماحول ٹھیک نہ رہتا ہو تو آپ چاہتے ہیں۔ ہمارے گھر کا ماحول بالکل درست ہو جائے گھر کے تمام افراد ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور پیار سے رہنے لگے تو یہ چھوٹا سا عمل آپ کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے اس کو کر کے آپ اللہ کی مدد سے اپنے گھر کا ماحول پر سکون بنا سکتے ہیں آپ کے خاندان کے تمام افراد خواہ وہ بڑے ہیں یا چھوٹے سب آپس میں اتفاق اور محبت سے رہیں گے یہ بسمہ اللہ شریف کا ایک آسان سا عمل ہے آپ اس عمل کو کر کے اپنی اس پریشانی کو حل کر سکتے ہیں آ پ اس عمل کو کرنے کا طریقہ نوٹ فر ما لیں۔ آپ نے کر نا ایسا ہے کہ آپس میں اتفاق کی غرض سے باوضو حالت میں ایک سو پچس مرتبہ بسمہ اللہ پڑھنی

ہے اور پانی پر دم کر دینا ہے۔ اور پھر وہ پانی گھر کے تمام افرادکو پلا دینا ہے اگر وہ پانی پلا نہیں سکتے تو وہ پانی آپ نے اس پانی میں ملا دینا ہے جو گھر کے تمام افراد پیتے ہوں یا پھر اس سے آٹا گوندا جا تا ہو غرض وہ پانی کھانے یا پینے کی غرض کے لیے استعمال ہو تا ہو آپ کے اس پانی کو گھر والے پی سکیں یہ عمل آپ نے چالیس دن تک کر نا ہے انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے اس دوران آپ کے گھر میں خیرو برکت بھی پیدا ہو گی اور گھر والوں میں ایک دوسرے کے لیے محبت کے جذبات و احساسات بھی پیدا ہوں گے۔ اور وہ آپس میں اتحاد و اتفاق سے رہیں گے۔ اور آپ کے گھر کو ماحول بھی بالکل درست و ٹھیک ہو جائے گا یہ بہت ہی بہترین عمل ہے آپ اس کو پورے یقین کے ساتھ کریں

انشاء اللہ اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہوگا اور آپ کی پریشانی انشاء اللہ حل ہو جائے گی۔ کوئی سا بھی کسی بھی قسم کا وظیفہ ہے اس وظیفے کو کامل یقین کے ساتھ کر نا ہے تا کہ اس وظیفے سے بہت ہی زیادہ فائدہ اٹھا سکیں آپ لوگ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *