24 News gk

Leading entertainment News website

اگر عورتیں یہ ایک چھوٹا سا وظیفہ کر لیں

اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن آج میں اپنی ان بہنوں کےلیے ان خواتین کےلئے رزق کے حوالے سے ایک بہت ہی آزمودہ وظیفہ لے کر حاضرہوا ہوں اگر میری بہنیں یہ وظیفہ کرلیں توپھردیکھیں کہ ان کے گھرمیں رزق اوربرکتیں اتنی آنا شروع ہوجائیں گی کہ شاید اس سے پہلے کسی وظیفےسے آئی ہوں

جوخواتین اپنے شوہر کے کام یا کاروبار کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں یا ان کے شوہرخود اپنے کاروبارکی وجہ سے پریشان رہتے ہیں تو ان سے گزارش ہے کہ اپنی زوجہ سے یہ عمل کروالیں یعنی خواتین اپنے شوہر کےلئے یہ وظیفہ کر سکتی ہیں رزق میں برکتاور اضافے کے حوالے سے اگر خواتین یہ عمل کر لے تو انشاءاللہ پھر دیکھیں ان کے شوہر کے کاروبار میں اگر وہ جاب کرتا ہے یا کوئی بھی کسی قسم کا بھی کام کرتا ہے رزق حاصل کرنے کے لئے کوئی بھی کام کرتا ہے وہ دیکھیں گے پھر کیسے ان کے کام میں برکتیں ہی برکتیں پیدا ہوجائیگی اور عزت میں اتنا اضافہ ہوگا کہ پہلے سے کئی گناہ زیادہ عزت گھر میں لے کر آیا کرے گا ان شاء اللہ

جو بھی کاروبار ہوگا جو بھی جاب ہوگی وہ سارے کام ترقی کی طرف چلنا شروع کر دیں گے اور کاموں میں جس قسم کی کوئی رکاوٹ ہوگی کوئی بندش ہوگی اسی طرح کے جو بھی کوئی ایسے معاملات ہوں گےجو کام کو آگے نہیں بڑھنے دے رہے تھے تو ان شاء اللہ وہ تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی اور کام اتنا ترقی اور تیزی کے ساتھ چلے گا کہ گھر میں۔ رزق ہی۔ رزق آنا شروع ہو جائے گا اور آپ کا شوہر اتنا۔ رزق گھر میں لے کر آئے گا کہ آپ خود اس عمل کی برکت سے حیران رہ جائیں گے سب سے پہلی بات کی میاں بیوی کو آپس میں خوش اور محبت سے رہنا چاہیے اس سے۔ رزق میں کشادگی کے آتی ہے

جب میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ چھوٹی چھوٹی بات پر ناراض ہوتے رہیں گےان میں نااتفاقی پیدا ہوتی رہے گی تو رزق میں اضافہ ہونے کی بجائے برکت پیدا ہونے کی بجائے کمی آنا شروع ہو جاتی ہے تو میں یہی گزارش کرونگا کہ پیار محبت کے ساتھ رہیں خوش رہیں اپنے بچوں کے ساتھ خوش رہیں انشاء اللہ جب آپ محبت کے ساتھ اپنی زندگی گزاریں گے تو پھر تھوڑے سے بھی گزارا ہو جائے گا اور زیادہ سے بھی گزارا ہو جائے گا اور جب نااتفاقیاں پیدا ہوتی رہیں گی تو پھر تھوڑے سے پھر جاتے رہیں گے اور زیادہ سے بھی جاتے رہیں گے اللہ پاک ہم سب کو ایک دوسرے سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

ناظرین عورت کو چاہیے بیوی کو چاہیے کہ جب اس کا شوہر کام پر چلا جائے کام کوئی بھی ہو چاہے کاروبار ہو کوئی اپنا کاروبار ہو کوئی زدوری کرتا ہو کسی قسم کا بھی کوئی کام ہو یعنی کہ رزق حاصل کرنے کے لئے جب وہ کام پر چلا جائے رزق کی تلاش میں کام پر چلا جائے تو بیوی کو چاہیے عورت کو چاہیے کہ اس کے گھر آنے سے پہلے پہلے 133 مرتبہ سورة الطلاق کی آپ نے دوسری اور تیسری آیت پڑھ لینی ہے اگر کوئی بھی عورت پڑھ لیتی ہے اور پڑھنا اس حالت میں ہے کہ وہ پاک ہو ناپاکی کی حالت میں نہیں پڑھنا اگر وہ یہ عمل کر لیتی ہے تو ان شاءاللہ اس آیت کا ترجمہ آپ خود دیکھ لیں گے اورخود پڑھ لیں گے اور آپ کو یقین ہو جائے گا کہ

اس کے پڑھنے سے اللہ پاک کتنی روزی عطا فرمادیتے ہیں اتنا ۔رزق عطا فرما دیتے ہیں اور اتنی۔ رزق میں انشاءاللہ ترقی آناشروع ہوجائے گی ترقی پیدا ہوجائے گی کہ آپ ہر روز یہ عمل کرنا نہیں بھولیں گے اور اپنے شوہر کے لیے اپنے گھر بار کے لئے گھر میں رزق اور برکت حاصل کرنے کے لیے لازمی یہ عمل کیا کریں گی جو عورتیں اپنے شوہر اپنے خاوند کے کام کی وجہ سے پریشان ہیں ان کے رزق کی وجہ سے پریشان ہیں تو میری ان سے گزارش ہے کہ آج سے یہ عمل کرنا شروع کردیں نماز کی پابندی لازمی کریں دونوں میاں بیوی اورگھر والے اپنے بچوں کو بھی نماز کی پابندی لازمی کریں اس کے بعد عورت یہ وظیفہ کرلیا کرے انشاء اللہ۔

رزق میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا میں امید کرتا ہوں کہ آج کا یہ عمل روزگار کے حوالے سے آج کی ہماری یہ کاوش آپ لوگوں کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی اور آپ کو انشااللہ اس وظیفے کی برکت سے بہت زیادہ روزگار ملے گا یہ عمل اچھا لگا ہو تو لازمی لائک اور شئیر کریں جزاک اللہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *