24 News gk

Leading entertainment News website

صرف ایک پاؤ دودھ سے 40 مردوں کے برابر طاقت ملے گی

بہت ہی پاور فل نسخہ ہے یہ ایک گھریلو چیز کا نسخہ ہے جو عام روٹین میں آپ استعمال کرتے ہیں اس کو ایک خاص طریقے سے آپ نے جب استعمال کرنا ہےپر جو شادی شدہ حضرات ہیں جن کو بے اولادی کا مسئلہ ہے جراثیم کی کمی کا مسئلہ ہے یا ان کو خاص کمزوری ہے ان کے لئے بہت ہی

اچھا نسخہ ہےاس نسخے میں آپ نے ایک پاؤ دودھ لے لینا ہے اور اس کو بوائل کرلینا ہے جب بوائل ہوجائے تو اس کے بعد آپ نے دو برتن لے لینے ہیں اور ان کو پھینٹنا ہے ایک برتن سے آپ نے اوپر سے لا کر دودھ دوسرے برتن میں ڈالنا ہے اور اس کے بعد دوسرے برتن سے پہلے والے برتن میں پھینک دینا ہے اسی عمل کو آپ نے چالیس بار کرنا ہے جب آپ چالیس بار کریں گے تو اس میں اتنی طاقت آجائے گی.کہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اس ے بعد اس کو چسکی چسکی رات کو پی لیں بہت ہی اچھا ہے طاقت کے لئے ایک دفعہ کے استعمال سے حیرت انگیز فوائد سامنے آئیں گے اس کے چالیس دن کے استعمال سے

آپ کی ہر طرح کی کمزوری دور ہوجائے گی۔انسانی جسم کا صحیح کام کرنے کیلئے ضروری ہے کہ اس جسم کی ہر چیز صحیح کام کرتی ہو یعنی دل اور دماغ سے لے کرہر چھوٹی رگ کا صحیح سے کام کرنا ضروری ہے ورنہ وقتا فوقتا انسان تکلیف سے دوچار رہتا ہے۔.اس لئے جسم کے ہر حصے کی اچھی پرورش ضروری ہے۔ اور آج ہم آپ کو جسم اور دماغ کو تروتازہ رکھنے کا ایک خاص نسخہ بتائیں گے جس سے آپکو بے حساب طاقت کا خزانہ ملے گا۔اس کے استعمال سے جسم بھرپور طاقت ملتی ہے ۔پانی میں بھگوئے ہوئے 10 بادام،آدھا کلو دودھ،شہد،مصری یا چینی تینوں میں سے کوئی بھی لیں۔

دس چھلے ہوئے باداموں کو اچھے سے گھونٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے دودھ میں ڈال دیں اور 2-3 بار جوش نے کے بعد چولہے سے اتار لیں اور ٹھنڈا کر لیں.اور جب پینے کے قابل ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں شہد ملالیں کیونکہ شہد میں شفاءہے اور صحت کیلئے بے حد مفید ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.