24 News gk

Leading entertainment News website

کاجو کا بہترین فائدہ اور اس بیماری کا علاج جس میں تقریبا ہر دوسرا پاکستانی مبتلا ہے

سبز الائچی منہ کو بدبو سے پاک اور سانس خوشگوار کرنے کے علاوہ چائے کو خوشبودار کرنے میں بھی استعمال ہوتی ہےسینے کی جلن کی شکایت ہو یا پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہوں، گیس بھر گئی ہو، قبض ہو یا آنتوں کی سوزش کا مرض لاحق ہو،الائچی کے بیج سے استعفادہ کیا جا سکتا ہے۔

امراض جگر اور پتے کے درد میں بھی اس سے افاقہ ہوتا ہے۔ یہ خوشبودار مسالہ بھوک بڑھانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ چھوٹی الائچی کو پانی یا چائے میں جوش دے کر پینے سے عام نزلہ زکام، کھانسی، برونکائٹس، منہ کے چھالے گلے کی خراش اور اسی قسم کے دیگر انفیکشن سے نجات مل جاتی ہے نظام سبز الائچی قدرتی طور پر ایک منٹ کا درجہ رکھنے کے ساتھ ساتھ نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے. کچھ لوگ الائچی کو محرک کے طور پر اور پیشاب کے عوارض میں بھی استعمال کرتے ہیں۔

جدید تحقیقات کی روشنی میں الائچی کے جو فوائد سامنے آئے ہیں ان کے مطابق الائچی معدے اور آنتوں کے امراض سے تحفظ فراہم کرتی ہے، خون میں کولیسٹرول کی سطح مناسب رہتی ہے، جسم میں دوران خون بہتر ہوتا ہے، قلبی شریانی امراض سے تحفظ ملتا ہے۔ پیشاب کے راستے کے انفیکشنز مثلاً Cystitis, Nephritis اور سوازک جیسی اذیت ناک بیماری میں بھی چھوٹی الائچی سے فائدہ ہوتا ہے۔ اس میں قوت باہ بڑھانے کی بھی صلاحیت پائی جاتی ہے اور بہت سی مردانہ کمزوریاں اس سے دور ہوتی ہیں۔جن مر د حضرات کی منی پتلی ہو وہ ہر رات کو سبز الائچی کا استعمال کر یں منی گاڑی ہوجائے گی سبز الائچی میں موجود پوٹاشیم، کیلشیم اور میگنیشیم کے مرکبات سے بھرپور ہوتی ہے اس لئے یہ خون کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ دل کے امراض میں کمی کا باعث بنتا ہے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں۔

الائچی کو چبانے سے منہ میں بننے والے لعاب میں بھی اضافہ ہوتا ہے ، جو خوراک کو ہضم کرنے میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ السر کی بیشتر اقسام میں بھی فائدہ مند ہے سبز الائچی کا سفوف آدھی چمچ صبح نہار منہ مسلسل استعمال کرنے سے پسینے کی بدبو کو خوشبو میں بدل دیتی ہے

۔

دعاؤں کا طلب گار ہوں

بہت مفید معلومات ہے،اپنے دوست احباب میں شیئر کیجئے۔

جزاکم الله خیرا و احسن الجزاء۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.