24 News gk

Leading entertainment News website

ہم نے پاکستان کے ٹاپ آڈر کے خلاف کافی اچھی بولنگ کی لیکن ان کے مڈل آڈر نے آکر گیم چینج کر دیا۔۔ کین ولیمسن کی قومی ٹیم کی تعریف

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو اچھی ٹیم قرار دے دیا۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل میچ ہارنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک اچھی ٹیم ہے۔ کین ولیمسن نے کہا کہ ہم نے ٹاپ آرڈر کے خلاف اچھی بولنگ کرائی، پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹ سے ہرا کر سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی، گرین شرٹس نے 164 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.