24 News gk

Leading entertainment News website

جس عورت کا نچلا ہونٹ موٹا ہو وہ عورت کیسی ہوتی ہے

چہرے کے خدوخال شخصیت  کو بیان کرتے ہیں . احساسات و جذبات سب سے پہلے چہرے سے عیاں ہوتے ہیں  . ماہرین کے مطابق  ہونٹوں کی ساخت انسان کی نفسیات اور شخصیت کو ظاہر کرتی ہے  ۔ وہ لوگ جن کے ہونٹ موٹے اور قدرتی طور پر  بھرے ہوئے ہوتے  ہیں وہ مضبوط ، ہم درد ، دوسروں کا خیال رکھنے والے  ، دوسروں کا غم بانٹنے والے  اور ان کے جذبات کو سمجھنے والے  ہوتے  ہیں .  ایسے لوگ دوسروں کی دیکھ بھال اور نگہداشت بہت اچھے طریقے سے کرتے ہیں . یہ لوگ انتہائی بے غرض ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرتے وقت اپنے فائدے نقصان کا نہیں سوچتے  .یہ اچھے دوست ثابت ہوتے ہیں اور خود سے جڑے رشتوں کی قدر کرتے ہیں .

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.