24 News gk

Leading entertainment News website

جس بھی عورت کے سینے پر کہیں بھی تل ہو تو وہ عورت بہت ہی زیادہ

جس عورت کی گردن پر تل ہو وہ امیر اور خوش قسمت ہوتی ہے جس عورت کے اوپر والے ہونٹ پر تل ہو وہ خوبصورت اور دلکش ہوتی ہے جس عورت کے ماتھے پر تل ہو وہ خوش نصیب ہوتی ہے

جس عورت کے ہاتھ پر تل ہو وہ نیک ہوتی ہے جس عورت کے پاؤں پر تل ہو وہ سمجھدار ہوتی ہے جس عورت کے دائیں گال پر تل ہو وہ چلاک ہوتی ہے جس عورت کے بائیں گال پر تل ہو وہ ذہین ہوتی ہے جس عورت کے ہونٹ پر تل ہو وہ محبت کرنے والی ہوتی ہے انگلیوں سے عورت کی پہچان جس عورت کی چھوٹی انگلی زیادہ لمبی ہوتی ہے وہ عورت وفادار ہوتی ہے جس عورت کا انگوٹھا چھوٹی انگلی کے برابر ہوتا ہے وہ عورت مطلبی ہوتی ہے

جس عورت کی نیچ والی انگلی شہادت کی انگلی کے برابر ہوتی ہے وہ عورت دھوکے باز ہوتی ہے جس عورت کی انگلیاں لمبی ہوں وہ عورت بہت تیز دماغ کی ہوتی ہے جس عورت کی انگلیاں موٹی ہوں وہ عورت بہت معصوم ہوتی ہے جس عورت کی انگلیاں پتلی ہوں وہ عورت بہت چالاک ہوتی ہے

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.