24 News gk

Leading entertainment News website

چاول کے پانی میں یہ دو چیزیں ملاکر لگائیں اور مہنگی کریموں کو بھول جائیں

چاول کے پانی میں یہ دو چیزیں ملاکر لگائیں اور مہنگی کریموں کو بھول جائیں

گوری رنگت کی خواہش تو ہر کوئی کرتا ہے اور ہم بھی آپ کو مختلف حربے بتاتے رہتے ہیں اگر وہ سب آپ نے نہیں استعمال کئے تو آج اس خوبصورت سے نسخے کو استعمال کرکے اپنی خوبصورتی میں چار چاند لگائیں جو بنائے آپ کی رنگت گوری اور کرے آپ کو دودھ کی طرح سفید! طریقہ: ٭ ایک چمچ چاول کو دو چمچ پانی میں دس منٹ بھگو دیں پھر چاول کو ابال لیں۔ ٭ ابلے چاول کا پانی ایک پیالی میں الگ کر لیں، اس میں ایک چمچ شہد، ایک چمچ گلاب کا عرق، ایک چمچ لیموں کا رس اور آخر میں ایک چمچ ملیٹھی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح پیسٹ بنالیں۔ ٭ اس پیسٹ کو اپنے چہرے اور جلد پر اچھی طرح لگائیں اور سوکھنے پر سادے پانی سے دھو لیں۔ ٭ اس کے روزانہ کے استعمال سے آپ مہنگی فارمولا کریموں کو بھول جائیں گے، آپ خود میں واضح فرق محسوس کریں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.