24 News gk

Leading entertainment News website

دارچینی اور شہد کا کمال موٹاپا ختم ہوگا وزن کم

دارچینی اور شہد کا کمال موٹاپا ختم ہوگا وزن کم

سمارٹ ہونے کے کئی فائدے ہیں، جیسے کہ انسان چاک و چوبند رہتا ہے، کام کرنے سے تھکن کا احساس نہیں ہوتا اور ساتھ ساتھ انسان موٹاپے کی وجہ سے ہونے والی سو طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رہتا ہے آج ہم آپ کوموٹاپا کم کرنے کا دیسی علاج بتانے جارہے ہیں ایک عام سی بات ہے کہ موٹا تو انسان زرہ سی لاپروائی سے ہو جاتا ہے مگر موٹاپے سے جان چھڑوانا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے بسا اوقات،موٹاپے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ جتنا مرضی اچھا کپڑا پہن لیں موٹاپے کی وجہ سے اس کی وہ شو ہی نہی بنمزید جاننے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کری ہم نے کوشش کی ہے کہ کچھ آزمودہ نسخے بتائیں جائیں آپ کو جس سے آپ بھی مسفتید ہو سکیں امید کرتے ہیں کہ آپ دی گئی ہدایات پر پوری طرح سے عمل کریں گی.کھجور اور انجیر کو نہار منہ کھانے سے جسم میں نا صرف طاقت پیدا ہوتی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کا وزن بھی کم ہوتا ہے، کوشش کریں کہ روزانہ صبح صبح انجیر یا کھجور لازمی کھائیں آپ کو بہت فائدہ ہوگا اگر آپ کے پاس گھر میں کھجور یا انجیر نہیں ہے تو آپ دو سے تین گلاس پانی بھی پی سکتی ہیں مگر پانی پینے میں احتیاط یہ کریں کہ پانی کو گھونٹ گھونٹ کر کہ آرام سے پیئیں.نہار منہ چھلکہ اسپغول پینے سے جسم میں موجود فالتو چربی گھل جاتی ہے اور جسم چاک و چوبند ہو جاتا ہے. اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے چھلکا اسپگھول پانی میں بھگو کر رکھ دیں اور صبح اسے ویسے ہی پی لیں اگر آپ تھورا زائقہ بھی چاہتی ہیں تو اس میں دودھ شامل کر کہ ہلکا سا گرم کر کے پی لیں.اُپر بیان کیئے گئے طریقے آزمودہ تو ہیں مگر تھورا وقت لگتا ہے، ورزش سے بہتر طریقہ سمارٹ ہونے کا ہماری نظر سے ابھی تک نہی گزرا، اگر آپ روزانہ صرف آدھا گھنٹہ صبح سویرے واک کر لیں‌تو آپ کو سمارٹ ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، واک کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے تیز تیز قدموں سے تقریباَ پانچ سے چھہ کلومیٹر روزانہ چلنا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اپنی رفتار اور دورانیہ بڑھانا ہے اگر آپ کو پانی کا پول میسر ہے تو یقین مانیں تیراکی سے آپ بہت جلد سمارٹ ہو سکتی ہیں.زیل میں چند چھوٹے چھوٹے مگر موثر ٹوٹکے بیان کیئے گئے ہیں جو موٹاپا کم کرنے کا دیسی علاج ہے امید کرتے ہیں کہ آپ کو بہت افاقہ ہوگا. پیاز اور چیکن کو پانی میں اُبال کر اس کا سوپ پئین وزن کم اور آپ سمارٹنہار منہ بھنی ہوئی سونف ( آنی سیڈ ) خانے سے پیٹ اور وزن دونوں کم ہو جاتے ہیں .کھولتے گرم پانی میں 1 کھانے کا چمچ شہد ( ہنی ) ملا کر نہار منہ لیں پیٹ چند دنوں میں کم ہو جائے گا ایک اہم چیز ابلے پانی کا کمبینیشن نہائیت لاجواب ہے آزما کر دیکھیں.دودھ ہمیشہ چکنائی کے بغیر یا ملائی ہٹا کر پیئںادرک ، ہلدی، اجوائین کوپانی میں اُبال کر چھان لیں اور ہر روز دو سے تِین چمچ پئیںمچلی کا گوشت زیادہ سے زیادہ اِسْتِعْمال کریں اور برائیلر مرغی سے حتی المکان گریز کریں

بند گوبھی کو سلاد میں مت شامل کریں یہ وزن برھاتی ہےآلو کم سے کم استعمال کریں کیونکہ اس کے اندر موجود کاربو ہائیڈریٹس موٹاپے کا باعث بنتے ہیںکھانے میں دار چینی اور ادرک کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں یہ وزن کم کرنے کا مجرب نسخہ ہے .سبزیوں ( ویجی ٹیبلز ) کے روزانہ استعمال اور چکنائی کے کم اِسْتِعْمال سے بھی وزن کو کم کیا جا سکتا ہے کھانے سے پہلے بغیر چینی کی سبز چائے بھی سمارٹ ہونے میں مدد گار ہےبھوک سے بھر کے كھانا بالکل نا کھائیں، جب بھی کھانا کھانے بیٹھیں بھوک رکھ کر کھائیں اور جنک فوڈ یعنی برگر ، پیزا وغیرہ سے اجتناب کریں کیونکہ ان چیزوں سے بھوک تو ختم ہوتی نہی ہے اس کے ساتھ ساتھ وزن ہی اُلٹا بڑھ جاتا ہے یہ موٹاپا کم کرنے کا دیسی علاج ہے ہماری گزارش ہے کہ اچھا سوچیں ،کم کھائیں ،نوالہ کو ہمیشہ چُبا چُبا کے کھائیں اور ایکسرسائز کریں آپ کا وزن بھی کم ہو جائے گا اور ساتھ ساتھ آپ چست اور توانا بھی محسوس کریں‌گی خود کو

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.