
”ڈلیوری کے بعد لٹکتا ہوا پیٹ اور بھدا جسم ایسا علاج کہ جسم کنواری لڑکی جیسا بن جائیگا“
”ڈلیوری کے بعد لٹکتا ہوا پیٹ اور بھدا جسم ایسا علاج کہ جسم کنواری لڑکی جیسا بن جائیگا“
پیٹ پر چربی بڑھنا یا توند نکل آنا ایک ایسا مسئلہ ہے، جو زندگی کو خطرے میں بھی ڈال سکتا ہے۔یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو صرف دیکھنے میں ہی خراب معلوم ہوتی ہو بلکہ یہ آپ کی صحت کے لیے بھی خطرے کا ایک اشارہ ہے۔ پسلیوں کے آس پاس کی جلد ایک انچ سے زیادہ کھچنے لگے تو ہم اسے ’بیلی فیٹ‘ یا پیٹ کی چربی کہتے ہیں جو جلد کے نیچے ہی ہوتی ہے۔
یہ ہمارے اندرونی اعضا، جگر اور آنتوں کے آس پاس بھی جمع ہو جاتی ہے۔پیٹ کے اہم اندرونی اعضا کے آس پاس جمع ہونے والی چربی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ جلد کی چربی کے مقابلے میں آنت پر چربی زیادہ تیزی سے بنتی ہے اور اسی رفتار سے کم بھی ہوتی ہے۔ جب وزن بڑھتا ہے تو آنت پر سب سے پہلے چربی جمع ہوتی ہے۔
لیکن صحت کے لیے یہ سب سے زیادہ خطرناک تصور کی جاتی ہے، تاہم اچھی خبر یہ ہے کہ اس کو کم کرنا بھی بہت مشکل نہیں ہے۔آج ہم آپ کو دو ایسی دلچسپ ٹپس کے بارے میں بتائیں گے کہ اگر اس پر عمل کریں تو آپ کا پیٹ بلکل فلیٹ ہوجائیگا ۔ سب سے پہلے یہ کریں کہ دیگچی میں آپ تین سے چار کلو پانی ڈالیں
اور اس کو اُبالیں جب یہ اُبلنے لگے تو دو چمچ گندم ڈالیں گندم دھو کر ڈالنی ہے یاد رہے کہ یہ پینے والا پانی ہے لہذا برتن بھی صاف ہو اور پانی بھی صاف ہو پھر دس منٹ تک اس کو اُبلنے دیں پھر چولہا بند کردیں یہ پانی اُبلنے کے ساتھ گندم کی خصوصیات وہ بھی اس میں شامل ہوجائیں گی ۔
دس منٹ تک اُبالنے کے بعد چولہا بند کردیٰںاور پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں پھر آپ نے مٹی کی صاف سراہی لیں اور اس میں یہ ڈال لیں اگر گرمیاں ہوں تو پانی ٹھنڈا کرکے چھان کر سراہی میں ڈال لیں اگر سردیاں ہوں تو بوتل میں بھر کر رکھ لیں لیکن بوتل فریج میں نہیں رکھنی ۔
فریج کا ٹھنڈا پانی نہیں پینا ہے ٹھنڈے پانی سے پیٹ کی نسیں پھول جاتی ہے جس کیوجہ سے پیٹ بڑا ہوجاتا ہے دن میں جب بھی آپ کو پیاس لگے پانی پینا ہوتو یہی والا پانی پئیں سادہ پانی نہ پئیں یہ پانی پینے سے آپ کا پیٹ بلکل فلیٹ ہوجائیگا بڑھے گا نہیں دن میں جب بھی پانی پینا ہو تو گلا س میں یہ پانی نکالیں اور اس کو پی لیں سادہ پانی آپ نے نہیں پینا ہےیہی پانی آپ نے پینا ہے ۔
دوسری چیز ہے کہ گھڑا پانی درمیانی آنچی پر چولہے پر رکھیں اور اس میں بیس روپے کی اجوائن ڈالیں یہ آدھی پیالی کے برابر ہوگی اس کو پانی کے گھڑے میں ڈال دیں ۔ یعنی پانی کا کوئی بھی ایسا برتن ہو جس میں آپ پانی گرم کرسکیں اس کو آپ نے خوب پکانا ہے ۔ جب پانی خو ب گرم ہوجائے تو چولہا بند کردیں اس کا رنگ ہلکا ہلکا پیلا ہوجائیگا
پھر آپ یہ کریں کہ پانی آپ ٹپ میں ڈال لیں پھر نہانے والی بالٹی لے لیں اس میں پانی ڈال دیں اجوائن کا پانی پکایا تھا وہ سارا اس میں ڈال دیں نہاتے ہوئے اس ہلکے گرم پانی سے پیٹ کی سرکائی کریں اس عمل سے پیٹ بلکل نہیں پھولے گا یہ دونوں ٹپس جو بتائی ہیں آپ نے ڈلیوری کے بعد چالیس روز تک یہ استعمال کرنی ہیں اس کے بعد ان کو استعمال نہ کریں آپ کا پیٹ بلکل فلیٹ ہوجائیگا