24 News gk

Leading entertainment News website

چہرے کی دلکشی اور نور بڑھانے کا وہ وظیفہ جو کسی دوا کی بجائے

چہرے کی دلکشی اور نور بڑھانے کا وہ وظیفہ جو کسی دوا کی بجائے

 

 

 

 

 

 

خواتین کے ساتھ ساتھ اب مرد بھی اپنے چہرے کو نکھارنے اور دلکش بنانے کی کوشش میں ادویات اور کریموں کا استعمال کرتے ہیں لیکن وہ نہیں جانتے کہ ایک دوا اور کریم ایسی بھی ہے جو شان کریمی سے اپنے خاص بندوں کے چہروں کو روشن بنادیتی ہے۔انکی صورت اور شخصیت میں جاذبیت پیدا ہوجاتی ہے،ایسا حسن و جمال پیدا ہوتا ہے کہ نگاہ اس پر ٹک نہیں سکتی۔یہ مومنوں کے چہرے ہوتے ہیں جو اللہ سے محبت میں متوکل ہوتے ہیں۔انہیں دنیا کا کوئی لالچ نہیں ہوتا۔وہ دل سے اللہ کی عبادت اور اسکی تسبیح کرتے ہیں۔آج ہم آپ کو ایسی تسبیح بتاتے ہیں جو باوضو رہ کر اور درود خضری اول آخر پڑھنے کے بعد روزانہ اکیالیس سو بار پڑھنی ہوگی۔یہ وظیفہ اکیالیس دن جاری رکھنا ہے،نماز فجر یا نماز عشا ء کے بعد پڑھ لیں۔

یا اللہ یا مصوّر

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.