
جسم کے کالے سیاہ حصوں کو گورا کرنے کا نسخہ آخر مل ہی گیا ایک بار لگائیں اور پارلر کا راستہ بھو ل جائیں
جسم کے کالے سیاہ حصوں کو گورا کرنے کا نسخہ آخر مل ہی گیا ایک بار لگائیں اور پارلر کا راستہ بھو ل جائیں
ایک نئی اور زبردست ریمڈی کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں خوبصورت اور بے داغ رکھنے کی خواہش ہر ایک کی ہوتی ہے
چہرے پر رونک اور خوبصورت ہو تو شخصیت نکھر جاتی ہے اور ہر نظر آپ پر ٹھہر جاتی ہے ۔آج آپ کے ساتھ خوبصورت نظر آنے کیلئے بہت اچھی ریمڈی بتائیں گے جس کو استعمال کرکے آپ اپنی جلد پر کالے دھبوں کو ختم کرسکتے ہیں۔ آج آپ کے ساتھ ہاتھ اور پاؤں کو سفید اور صاف کرنے کی ریمڈی بتائیں گے ۔
اگر آپ کے ہاتھ اور پاؤں بہت زیادہ کالے ہوگئے ہیں بہت زیادہ کریم استعمال کرنے کے بعد بھی وہ سفید نہیں ہوپارہے
تو اس بتائی ہوئی ریمڈی کا استعمال کریں انشاء اللہ اس ریمڈی کو استعمال کرنے سے آپ کی جلد پر موجود تمام کالے دھبے ختم ہوجائیں گے ۔آپ کے جلد نرم وملائم اور چمکدار ہوجائیگی ۔ اس میں کونسی چیزیں استعمال کی جائیں جن کو استعمال کرنے سے آپ کی جلد پر کالے دھبے ختم ہوجائیں گے ۔بلیچ کو استعمال کرنے سے جو سائیڈ ایفیکٹ آپ کی جلد پر ہوتا ہے ۔اس ریمڈی کو استعمال کرنے سے آپ کی جلد پر وہ سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہونگے ۔ اس میں دو چمچ کے قریب بیکنگ سوڈا لینا ہے
اس کے بعد اس میں ایک لیموں استعمال کرنا ہے ۔ لیموں آپ کی جلد پر موجود ڈیڈ سیلز کو ختم کردیگا ۔ ہم مرحبا والوں کا شہد استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ صاف ہوتا ہے آپ کے پاس جو شہد ہے اس کو استعمال کرسکتے ہیں ۔ دو چمچ کے قریب اس میں شہد میں استعمال کریں گے ۔ شہد آپ کی جلد کو فِٹ کرے گا اس میں پانی وغیرہ کچھ نہیں کرنا ۔ ہم شہد کو ہی استعمال کرکے ہم اپنی جلد کی وائٹننگ کریم بنائیں گے