24 News gk

Leading entertainment News website

بیوی نے شوہر سے ایسی بات پر طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا کہ کیس سن کر جج کرسی سے گر پڑا

بیوی نے شوہر سے ایسی بات پر طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا کہ کیس سن کر جج کرسی سے گر پڑا

 

 

 

 

 

ایک بیوی نے صرف اس وجہ سے اپنے شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے کہ وہ صرف ہاتھ سے دھونے کے قابل کپڑوں کو بھی واشنگ مشین میں دھو دیتا ہے۔ بیوی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر کو کئی بار سمجھا چکی ہے کہ نازک کپڑے ہاتھ سے دھویا کرے لیکن وہ ہر بار انہیں واشنگ مشین میں دھو دیتا ہے۔

اسی پر اب وہ شوہر سےطلاق لینے کا سوچ رہی ہے۔ غصے سے بھری اس بیوی کا نام معلوم نہیں لیکن اس عورت نے اپنی ساتھیوں سے پوچھا ہے کہ شوہر سے طلاق لینے کے لیے دھلائی کی غلطی مناسب وجہ ہے یا نہیں۔بیوی نے بتایا ہے کہ اس کا شوہر اس کی ہدایات کی خلاف ورزی کر کے اس طرح کی غلطیوں کی وجہ سے اس کے کئی کپڑے خراب کر چکا ہے۔اس عورت نے آن لائن فورم Mumsnet.com پر پوچھا ہے کہ شوہر کے کپڑے خراب کر نے کی وجہ سے طلاق لینا نامناسب تو نہیں ہوگا؟اس کے بعد عورت نے کہا کہ اگرچہ یہ عجیب لگتا ہے لیکن ہم کئی سالوں سے ساتھ ہیں

لیکن آج پھر اس نے میرے کہنے کے برخلاف میرےہاتھ سے دھلنے والے کپڑے مشین میں دھو دئیے اور وہ پہلے بھی ایسا کر چکا ہے۔عورت نے یہ بھی بتایا کہ اس کا شوہر دس سالوں سے یہی غلطی کر رہا ہے۔ اس عورت نے یہ بھی پوچھا ہے کہ وہ ایسا کیا کرے کہ اس کا شوہر نازک کپڑوں کو عام کپڑوں میں ملانے کی غلطی دوبارہ نہ کرے؟

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.