
چھوٹے قد والے لوگ اب پریشان نہ ہوں یہ ایک چمچ پاؤڈر دودھ میں ملا کر پی لیں۔
چھوٹے قد والے لوگ اب پریشان نہ ہوں یہ ایک چمچ پاؤڈر دودھ میں ملا کر پی لیں۔
یہ بہترین نسخہ ہے وہ لوگ جن کا قد نہیں بڑھ رہا ہے اور وہ اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ یہ نسخہ ضرور استعمال کریں یہ بات تو سچ ہے کہ لڑکیوں کا قد اٹھارہ سال کے بعد اور لڑکوں کا قد بیس سے بائیس سال کے بعد مشکل سے ہی بڑھتا ہے لیکن اگر آپ اس عمر سے کم ہیں یا ایون کے آپ بیس سال سے زیادہ بھی ہیں تب بھی یہ نسخہ اگر آپ استعمال کریں تو کافی چانس ہیں کہ آپ کا قد دو سے تین انچ تک تو لازمی بڑھ جائے گا یہ نہیں کہتے کہ یہ کوئی جادوئی نسخہ ہے بلکہ یہ ایک قدرتی نسخہ ہےاس کو آپ کچھ عرصے تک استعمال کریں تو انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے قد میں واضح طور پر اضافہ نظر آئے گا ساتھ ساتھ آپ قد لمبا کرنے کی ورزش بھی جاری رکھیں اس سے بھی بہت اچھا فرق پڑتا ہے نسخہ بس یہ ہے کہ ایک چمچ پاؤڈر آپ دودھ میں ملا کر پی لیجئے یہ پاؤڈر جو بنانا سکھایا جارہا ہےتو انشاء اللہ آپ کو اتنا اچھا نتیجہ ملے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔ اس نسخہ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف باؤل لے لیجئے اور اس میں دو سے تین چمچ کے برابر کدو کے بیج ڈال لیجئےیہ ہڈیوں کی بہتر طریقے سے گروتھ کرتے ہیں آپ کے قد میں نمایاں اضافہ کریں گے پھر اسی مقدار میں اس میں ملٹھی شامل کیجئے اب آپ ان اجزاء کو گرینڈ کر کے ان کا پاؤڈر بنا لیجئے ملٹھی بھی بہت اچھا نیچرل انگریڈینٹ ہے قد بڑھانے کے لئے ۔باریک سا پاؤڈر تیار کر لیجئے اب آپ نے اس میں جو اجزاء ملانا ہے وہ ہے اشوک گندھاپاؤڈر یہ بھی آپ نے اسی مقدار میں ملانا ہے جس مقدار میں کدو کے بیج شامل کئے تھے تمام اجزاء برابر مقدار میں یعنی ہم وزن لینے ہیں یہ آپ کو پنسار کی دکان سے باآسانی مل جائیں گے
اب آپ نے اچھے طریقے سے تینوں اجزاء مکس کر لیجئے اور پھر ان کو کسی ایئر ٹائیٹ جار میں سٹور کر لیجئے آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک گلاس آپ دودھ لے لیجئے پکا ہوا دودھ ہو بوائلڈ دودھ ہو اور اس میں آپ یہ آدھا چمچ پاؤڈر ملا دیںاور اچھی طرح مکس کیجئے اور ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹے بعد یہ ایک گلاس دودھ پی لیجئے ایک ماہ تک اس دودھ کو استعمال کیجئے اور اس دوران لٹکنے والی ورزش کیجئے۔یہ آپ کی ہڈیوں کو مضبوطی دے گا اور ان کو لمبا کرے گا۔باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہےلیکن یہ کس طرح تیار ہوتے ہیں اکثر لوگ اس سے نا واقف ہیں۔جب ہم اپنا کھانا خود تیار کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس میں استعمال ہونے والی ہر چیز صاف ستھری اورخالص ہو۔اس کی تیاری میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہ ہو۔جب ہم یہی چیز باہر کھاتے ہیں تو وہ اچھی تو بہت لگتی ہے لیکن اس کے صاف ستھراہونے کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔فوڈ اسٹریٹ اور ریستورانوں میں تیار شدہ یہ کھانے صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہیں۔جو انسانی جسم کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین