
صرف ایک چیز کھالو کبھی نہیں ہوگا ہارٹ اٹیک،نسوں کی بلاکیج ، کولیسٹروہ وغیرہصرف ایک چیز کھالو کبھی نہیں ہوگا ہارٹ اٹیک،نسوں کی بلاکیج ، کولیسٹروہ وغیرہ
صرف ایک چیز کھالو کبھی نہیں ہوگا ہارٹ اٹیک،نسوں کی بلاکیج ، کولیسٹروہ وغیرہصرف ایک چیز کھالو کبھی نہیں ہوگا ہارٹ اٹیک،نسوں کی بلاکیج ، کولیسٹروہ وغیرہ
آج ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے اگر اس کا آدھا چمچدو ہفتوں تک باقاعدگی سے کھائیں گے تو آپ کو حیرت انگیز فوائد دیکھنے کو ملیں گے ۔اس کے استعمال سے آپ کی قوت مدافعت بھی مضبوط ہوجائیگی ۔ بیماریوں سے لڑنے کی طاقت بڑھ جائیگی جس کیوجہ سے آپ کئی طرح کی بیماریوں سے بچے رہیں گے ۔ جس چیز کی بات کررہے ہیںوہ میتھی دانہ ہے جس کے بارے میں ہم اچھی طرح جانتے ہیں ۔ اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں اور اپنی قوت مدافعت کو بڑھانا چاہتے ہیں ہر طرح کی بیماری سے بچا رہنا چاہتے ہیں تو میتھی دانے کا استعمال ضرور کرنا چاہیے ۔تاکہ کسی بھی ڈاکٹر کے پاس نہ جانا پڑے ۔ آپ نے رات کو ایک گلاس پانی میں آدھا چمچ میتھی دانہ بھگو کر رکھ دیں صبح اٹھ کر نہار منہ اس پانی کو پی لیں میتھی دانہ کو چبا چبا کر کھالیں اگر آپ اس کا استعمال صرف دو ہفتوں تک باقاعدگی سے کریں گے تو حیران کردینے والے فوائد دیکھنے کو ملیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے آپ کے جسم سے ہر قسم کی بیماری کا علاج ہونا شروع ہوجائیگا آ پ ہمیشہ صحت مند رہیں گے ۔اگر آپ کے خ و ن میں برا کولیسٹرول بڑھا ہواہے اور کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو میتھی دانہ آ پ کیلئے کسی دوا سے کم نہیں اس کا روزانہ استعمال کرنا برے کولیسٹرول کی پریشانی دور ہوجائیگیآپ ہمیشہ ہارٹ اٹیک سے بچے رہیں گے ۔آپ کا دل ہمیشہ صحت مند رہیگا یہ سبھی طرح کی نسوں کی بلاکیج کو کھول دیگا ۔ اگر خ و ن گاڑھا اور پتلا کرنیوالی دوائیوں کا استعمال کرتے ہیں تو اس چیز کا استعمال کرنے کے بعد آپ کو خ و ن پتلا کرنیوالی دوائیوں کا استعمال کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔کیونکہ یہ آپ کے جسم سے خ و ن کو پتلا اور صاف کرنےکا کام کرے گا۔ اگرآپ کو شوگر کی بیماری ہے اور کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو میتھی دانہ کسی دوا سے کم نہیں ہے اس کے استعمال سے شوگر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گی ۔ موٹاپے کیوجہ سے پریشان رہتے ہیںاور کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ موٹاپے کا بہترین علاج ہے اس کے استعمال سے موٹا پا بہت تیزی سے کم ہوناشروع ہوجائیگا۔حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ میتھی سے شفا حاصل کرو ایک اور جگہپر فرمایا کہ میری امت اگر میتھی کے فوائد جان لے تو وہ اسے سونے کے بھاؤ خریدنے سے بھی گریز نہ کرے دل کی بیماری کے پہلے مریض حضرت سعد بن ابی وقاص کو ﷺنے عجوہ کھجور گھٹلی سمیت تجویز کی۔ حضور ﷺ نے عجوہ کھجور کے ساتھ میتھی کو پسند فرمایا میتھی دانہ صرف کھانوں کے ذائقے بڑھانے کے لیے کام نہیں آتا بلکہ یہ آپ کی جلد اور اندرونی صحت کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔