24 News gk

Leading entertainment News website

چند روپے کا خرچہ اور بال گرنا رُک جائیں گے۔۔۔کیسے؟ ڈاکٹر بلقیس سے جانئے!

چند روپے کا خرچہ اور بال گرنا رُک جائیں گے۔۔۔کیسے؟ ڈاکٹر بلقیس سے جانئے!

 

 

 

 

 

آج کل بال گرنا معمول کی بات ہے، سب ہی اپنے تیزی سے گرِتے بالوں کو دیکھ کر پریشان دکھائی دیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس کیلئے مختلف مہنگے شیمپو استعمال کئے جاتے ہیں اور علاج کروایاجاتا ہے، تاکہ بال گرِنا بند ہو اور بال مضبوط اور گھنے ہونا شروع ہوجائیں۔ان دنوں یہ مسائل مردو خواتین دونوں میں ہی عام ہیں، یہاں جو نسخہ بتایاجارہاہے، وہ بہت ہی کم پیسوں میں تیار ہوجائے گا۔ اس نسخے کو چند ہفتوں تک آزمایا جائے تو بال گِرنا تو بند ہو ہی جائیں گے، اسے آزمانے سے بال تیزی سے بڑھنا بھی شروع ہوں گے۔ ساتھ ہی یہ بات ذہن میں رکھیں کہ آزمانے والے شخص یا خاتون کو اندرونی کوئی بیماری نہ ہو، جیسے جسم میں خون کی کمی نہ ہو، جگرکا کوئی مسئلہ نہ ہو، ہارمونز میں خرابی نہ ہو تو یہ ٹوٹکہ بہت ہی کارآمد ثابت ہوگا اور فوراً ہی بالوں کو گرنا روک دے گا۔ان دنوں یہ مسائل مردو خواتین دونوں میں ہی عام ہیں، یہاں جو نسخہ بتایاجارہاہے، وہ بہت ہی کم پیسوں میں تیار ہوجائے گا۔ اس نسخے کو چند ہفتوں تک آزمایا جائے تو بال گِرنا تو بند ہو ہی جائیں گے، اسے آزمانے سے بال تیزی سے بڑھنا بھی شروع ہوں گے۔ ساتھ ہی یہ بات ذہن میں رکھیں کہ آزمانے والے شخص یا خاتون کو اندرونی کوئی بیماری نہ ہو، جیسے جسم میں خون کی کمی نہ ہو، جگرکا کوئی مسئلہ نہ ہو، ہارمونز میں خرابی نہ ہو تو یہ ٹوٹکہ بہت ہی کارآمد ثابت ہوگا اور فوراً ہی بالوں کو گرنا روک دے گا۔ہئیر سیرم بنانے کیلئے درکار ضروری اشیا:اس نسخے کیلئے جن چیزوں کی ضرورت ہوگی، وہ مندرجہ ذیل ہیںاس میں پسا ناریل ایک ٹی اسپون ڈالیں۔ تمام چیزوں کو مکس کریں۔ لیجئے گھر پر ہئیر سیرم تیار ہوگیا۔ اس میں آپ کو ایک عجیب سی مہک ہوگی لیکن اس میں پریشانی کی بات نہیں۔۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.