24 News gk

Leading entertainment News website

معدے کی تیزابیت اور جلن کا مسئلہ اب حل کریں صرف 200 روپے میں،ڈاکٹر عیسیٰ نے بتا دیا جادوئی چورن کا اہم راز

معدے کی تیزابیت اور جلن کا مسئلہ اب حل کریں صرف 200 روپے میں،ڈاکٹر عیسیٰ نے بتا دیا جادوئی چورن کا اہم راز

 

 

 

 

اس وقت معدے کی جلن اورتیزابیت ایک عوامی مسئلہ بن چکا ہے ،ہر شخص اس مسئلے کا شکار نظر آتا ہے۔اس کی بنیادی وجہ ہمارا لائف اسٹائل ہے، دیر سے سونا ،دیر سے اٹھنا، باہر کے کھانے کھانا، ایک ہی جگہ بیٹھے بیٹھے سارا دن گزار دینا، جنک فوڈ کا بے دریغ استعمال، جسمانی مشقت کم کرنا،ہر کھانے کے ساتھ ٹھنڈا پانی یا ڈرنک کا استعمال،ہمارے معدے کا ستیاناس کر دیتاہے،جس کے باعث ہر جوان و بوڑھا پریشان دکھائی دیتا ہے۔اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے آج کل گیسٹرو لو جسٹ سے ٹائم لینا بھی ایک مشکل مرحلہ ہو گیا ہے لیکن ہم یہاں ڈاکٹر عیسیٰ کا ایک جادوئی چورن کا نسخہ لے کر آئے ہیں جس کی لاگت صرف اور صرف 200 روپے تک آتی ہے اور یہ آپ کے معدے کے مسئلے کا سستا ترین حل ہے، اور اس کو ہر شخص باآسانی اپنے گھر میں بنا سکتا ہے۔اس کی ترکیب درج ذیل ہے:اجوائن 1 ٹیبل اسپون زیرہ 1 ٹیبل اسپون سونف 1 ٹیبل اسپون دانہ میتھی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ کالا نمک آدھا چائے کا چمچ

ان سب چیزوں کو اچھی طرح گرائنڈ کر لیں آپ کا بہترین جادؤئی چورن تیار ہے۔اس کو صبح شام آدھا آدھا چمچ کھائیں اور اس کا بہترین رزلٹ دیکھیں۔ لیکن اس کے ساتھ چند ضروری باتوں کا خیال رکھیں: صبح ناشتہ اچھا کریں، دوپہر میں کھانا ہلکا پھلکا کھائیں، رات کا کھانا جلدی کھائیں اور بہت زیادہ مرغن کھانوں کا اپنی عادت نہ بنائیں۔کھانے سے پہلے ایک گلاس پانی پی لیں تاکہ غذا کی نالی کچھ نرم ہو جائے، نوالہ اچھی طرح چبا کر کھائیں،کھانے کے دوران پانی پی لیں کھانے کے بعد ہر گز پانی نہ پئیں۔

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.