24 News gk

Leading entertainment News website

معدے کی بے شمار بیماریوں سے چھٹکارا یہ چائے استعمال کریں اور ذہنی دبائو سے نجات پائیں

معدے کی بے شمار بیماریوں سے چھٹکارا یہ چائے استعمال کریں اور ذہنی دبائو سے نجات پائیں

 

 

 

آپ کا معدہ نہایت خراب ہو چکا ہے اور اس میں گیس وغیرہ کا مسئلہ بھی ہے اور اس میں درد ہوتا ہے اور بدہضمی کا مسئلہ بھی ہے اور باقی بھی معدہ سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہےتو اس کا حل قرآن پاک کی ایک سورت میں ہے اس سورت کا نام سورت قدر ہے سورت قدر ایک ایسی سورت ہےجس کے پڑھنے سے معدہ سے متعلق تمام بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے اس عمل کو کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے آپ نے سورت قدر کو گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کو پڑھنے سے پہلے درود شریف کو تین مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر سورت قدر کو پڑھنے کے بعد درود شریف کو تین مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر پانی پر دم کردینا ہے اور یہ عمل دن میں تین مرتبہ کرنا ہے تین مرتبہ سورت قدر پانی پر دم کرنی ہے اور سات دن تک ایسے ہی یہ عمل جاری رکھنا ہے انشاءاللہ سات دن کے بعد اللہ کے فضل و کرم سے آپ صحت یاب ہوجائیں گے یہ عمل مسلسل سات دن کرنا ہے اس دوران کوئی وقفہ نہیں کرنا انشاءاللہ آپ کو شفا ملے گی

 

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.