24 News gk

Leading entertainment News website

قبض سے ہمیشہ کیلئے نجات چاہتے ہیں تو لیموں کو اس ایک چیز کے ساتھ ملاکر استعمال کریں

قبض سے ہمیشہ کیلئے نجات چاہتے ہیں تو لیموں کو اس ایک چیز کے ساتھ ملاکر استعمال کریں

 

 

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیموں اور زیتون کے تیل کوملاکر استعمال کرنے کا ایسا طریقہ جس کی وجہ سے آپ کی صحت کے مسائل دورہوجائیں گے۔لیموں میں وٹامن سی، پوٹاشیم، وٹامن بی6، وٹامن اے، تھیامین، وٹامن ای،کاپر، کیلشیم، آئرن، زنک، پروٹین، میگنیز اور فاسفورس پایا جاتا ہے جبکہ زیتون کا تیل بھی وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے۔آئیے آپ کو اس کے صحت پر فوائدسے آگاہ کرتے ہیں۔ دل کے امراض: اگر آپ کو دل کے مسائل درپیش ہیں تو لیموں اور زیتون کے تیل کو ملاکر استعمال کریں۔ا یک چمچ زیتون کے تیل میں تین سے چار قطرے لیموں کا رس نچوڑ کر ہر صبح استعمال کرنے سے دل کو تقویت ملے گی۔ قبض: دن میں ایک بار رفع حاجت صحت کے لئے ضروری ہے ورنہ فاسد مادہ پیٹ میںاکٹھا ہونے سے صحت کے سنگین مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔ ہر صبح لیموں کے چند قطرے اور زیتون کے تیل کے دو سے تین چمچ پانی میں حل کرکے پینے سے قبض ٹھیک ہوجائے گی۔ مثانے کی پتھری: ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل یہ مشروب پینے سے آپ کے مثانے میں موجود پتھری ختم ہوگی۔ اس مشروب کی وجہ سے آپ کے مثانے، گردے اور جگر کو بھی طاقت ملے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.