24 News gk

Leading entertainment News website

رات کو سونے سے پہلے10 دن استعمال کریںاورساری جھریاں غائب اور جلد ٹائٹ چہرے پر کوئی نشان نہیں رہے گا،جانیں

رات کو سونے سے پہلے10 دن استعمال کریںاورساری جھریاں غائب اور جلد ٹائٹ چہرے پر کوئی نشان نہیں رہے گا،جانیں

 

 

 

 

 

ہلدی خود تو خوبصورت ہے ہی لیکن یہ ہماری جلد کو بھی انتہائی خوبصورت بنا دیتی ہے آ پ کی سکن کو خوبصورت بنا نے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی آپ آج ہلدی کا آسان حل دیکھ کر اس کو آزمانے پر مجبور ہو جائیں گے۔یہ دعوہٰ ہے میرا تو دیر کس بات کی ہے آئیے ہلدی سے اپنی سکن کو خوبصورت بنا ئیں آئیے سب سے پہلے ہلدی فیس پیک یہ پیک بنانے کے لیے آپ کو چاہیے دو چمچ دہی آپ دو چمچ دہی لیں اور اس میں ایک چٹکی ہلدی ڈال دیں اس کو اچھی طرح سے مکس کر لیں مکس کرنے کے بعد آپ اس پیک کو اپنے فیس پر اپلائی کر سکتی ہیں۔اپلائی کرنے کے بعد آپ اس کو دس منٹ کے لیے ایسے ہی لگا رہنے دیں گی آپ اس پیک کو اپنی آنکھوں کے نیچے بھی اچھے سے لگا سکتے ہیں یہ فیس پیک داغ دھبوں کو ختم کر دے گا اور اس کے بہت سے فوائد ہیں اور بھی۔ یہ پیک داغ دھبوں کو ختم کر دے گا اور ہر قسم کے دانوں کو بھی ختم کر دے گا۔

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.