24 News gk

Leading entertainment News website

دودھ سے بھی زیادہ گورا چٹا رنگ

دودھ سے بھی زیادہ گورا چٹا رنگ

 

گورارنگ دلوں کو موہ لیتا ہے اس لئے چہرے کو سانولی اور کالی رنگت کو بالکل گوری اور چمکدار بنانے کے لئے ریمیڈی بتائی جارہی ہے دس بیس منٹ کے لئے کچن کی یہ عام سی چیز اپنے چہرے پر لگا لیجئے آپ کا چہرہ بلب کی طرح دمکے گا آپ کا رنگ بہت گورا ہوجائے گا بیسن میں یہ چیز ملائیں اپنے چہرے پر لگائیں اور صرف کچھ ہی منٹ میں نتیجہ دیکھئے ۔سب سے پہلے ایک مکسر لیجئے اور ایک درمیانے سائز کے آلو کو دھو کر چھیل کر گرینڈ کر لیجئے اور اس میں تین بڑے چمچ کے برابر عرق گلاب شامل کیجئے اور ساتھ ہی آدھا ٹکڑا لیموں اس میں نچور دیجئے پھر ان تمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کر لیجئے ۔اب اس مکسچر کو ایک پیالی میں نکال لیجئے اور اس میں ایک چمچ خالص بیسن شامل کیجئے اور اچھی طرح مکس کیجئے ۔ اور اب اس میں چار سے پانچ قطرے گلیسرین شامل کیجئے اور اچھی طرح مکس کیجئے۔اس ریمیڈی میں تمام اجزاء بالکل خالص ہونے چاہئں،جو آپ کے جلد کو گورا بنائیں گے جلد پر گلو لائیں گے آپ کی جلد بے حد چمکدار ہوجائے گی۔ اگرجلد پر کسی قسم کے داغ دھبے موجود ہیں تو وہ بھی ختم ہوجائیں گے ۔ بہت ہی بہتر نتیجہ حاصل ہوگا وہ بھی بنا کسی نقصان کے ۔ جب یہ کریم کی شکل اختیار کر جائے تو جہاں لگانا مقصود ہو تو وہاں اس کا لیپ کر دیجئے ۔3 منٹ تک مساج کرتے رہیئے اور پھر 15 سے 20 منٹ تک ایسے ہی لگا رہنے دیجئے اور پھر سادہ پانی سے دھولیجئے ،صابن کے استعمال سے اجتناب کیجئے۔بہترین نتائج کے لئے اس ریمیڈی کو ہفتے میں 2 بار لازمی استعمال کیجئے۔بازاری کریموں سے اجتناب کیجئے۔ انشاء اللہ بہت ہی مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.