24 News gk

Leading entertainment News website

دانتوں تمام مسائل کا ایک ہفتے میں خاتمہ

دانتوں تمام مسائل کا ایک ہفتے میں خاتمہ

اسلام علیکم ناظرین اگر آپ دانتوں کے درد کھوڑ ٹھنڈا گرم لگنے ماسخورہ اوردانتوں سے پیپ اور خون آنا دانتوں کا ہلنا اور مسوڑوں کے خراب ہونے جیسے مسائل سے پریشان ہیں
تو بے فکر ہو جائیں آج میں آپ کوچند جاندار اور زبردست اجزاء پر مشتمل ایک سفوف تیار کرنے کا طریقہ بتاؤں گا جو ان تمام مسائل کا ایک ہفتے میں خاتمہ کر دے گا ناظرین دانت آپ کی خوبصورتی کے لیے ہی نہیں بلکہ آپ کی اچھی صحت کے بھی ضامن ہوتے ہیں ان کی دیکھ بھال اور صفائی میں عدم دلچسپی زندگی بھر کا روگ بن جاتی ہے مسوڑھوں کی سوزش اور ان سے خون نکلنا دانتوں کی پہلی بیماری ہے اگر آپ کا منہ بیکٹیریا سے پاک نہیں ہوگا تو ناصرف دانتوں اور مسوڑوں کو نقصان پہنچے گا بلکہ آپ کا جسم بھی انفیکشن سے متاثر ہوگا جو لوگ دانتوں کی بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں وہ لوگ امراض قلب اور شریانوں کی بیماریوں میں آسانی سے مبتلا ہو سکتے ہیں تو چلتے ہیں ناظرین نسخے کی تیاری کی طرف ناظرین نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں سرخ پھٹکڑی 5 تولہ سفید پھٹکڑی 5 تولہ عقرقرحا ایک تولہ کالی مرچ ایک تولہ لونگ ایک تولہ نمک سیاہ ایک تولہ اور سرکہ انگوری ایک پاؤ تیاری کا طریقہ کچھ اس طرح سے ہے سرخ اور سفید پھٹکڑی کو توے کڑاہی یا کسی برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں اور ان پر سرکہ انگوریتھوڑا تھوڑا کرکے ڈالتے جائیں اور کسی چمچہ سے ہلاتے جائیں جب سرکہ ختم ہوجائے تو پھٹکڑی کو خشک ہونے سے پہلے چولہے سے اتار لیں اس پھٹکڑی کو اچھی طرح کھرل کریں اور باقی بھی تمام اجزا کا باریک سفوف بنا کر پھٹکڑی میں مکس کر دیں اب اس سفوف کو کسی ایئر ٹائٹ بوتل میں بند کر کے محفوظ کر لیں استعمال کا طریقہ اس طرح ہے کہ رات کو کھانے پینے سے فارغ ہوکر چمچ کا چوتھا حصہ سفوف لے کر ہلکے ہاتھ سے دانتوں اور مسوڑھوں پر ملیں اگر داڑوں میں کھوڑ ہے تو ایک چٹکی کھوڑ میں ڈال دیں پندرہ منٹ کے بعد تازہ پانی سے دھولیں سات دن لگاتار استعمال سے انشاءاللہ یہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے حتا کہ حلتے ہوئے دانت بھی ٹھیک ہو جائیں گے ناظرین آپ کے تعاون کا شکرگزار ہوں نسخہ پسند آئے تو لائیک ایک اور دوستوں سے شیئر ضرور کیجئے گا اللہ حافظ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.