24 News gk

Leading entertainment News website

دار چینی کو دن میں کتنی مرتبہ اور کیسے استعمال کرنے سے چند دن میں

دار چینی کو دن میں کتنی مرتبہ اور کیسے استعمال کرنے سے چند دن میں

دار چینی ذائقہ دار مصالحہ ہی نہیں بلکہ ایک فائدہ مند دوا ہے ۔ اور ایسے لوگ جن کا وزن کسی بھی چیز سے کم نہیں ہوتا اور نہ چربی گھٹتی ہےان کے لئے یہ واقعی کار آمد ہے۔بس شرطیکہ استعمال کرنے کا غذائی ماہرین کہتے ہیں کہ دار چینی کو دن میں صرف ایک مرتبہ استعمال کریں، اس سے زیادہ استعمال نہ کریں کیونکہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ کیسے استعمال کریں دار چینی کا ایک انچ کا ٹکڑا لیںاور اس کوابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور دو منٹ پکائو دینے کے بعد فوراً پی لیں۔ صبح نہار منہ دار چینی کو پینا سب سے زیادہ جلدی وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے، اور کولیسٹرول بھی نارمل رکھتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.