24 News gk

Leading entertainment News website

جوڑوں کا دردایسے ختم جیسے کبھی ہوا ہی نہیں لیموں کے ذریعے علاج کا حیرت انگیزنسخہ

جوڑوں کا دردایسے ختم جیسے کبھی ہوا ہی نہیں لیموں کے ذریعے علاج کا حیرت انگیزنسخہ

 

 

 

دنیا بھرمیں دیگرامراض کی طرح جوڑوں کادردبھی اب پریشان کن امراض میں شمارکیاجاتاہے اورلوگ جوڑوں کے دردکےلئے کئی مہنگی ادویات کااستعمال کرتے ہیں لیکن آپ اگرقدرتی نسخے کے ذریعے اس موذی مرض سے نجات حاصل کرناچاہتے ہیں تو دوتازہ لیموں ،زیتون کاتیل اورایک جارلیں۔ پہلے لیموں چھیلیں اور ان کے چھلکے جار میں ڈال دیں، اب جار کو زیتون کے تیل سے بھر دیں۔جار کو اچھی طرح بند کرکے دوہفتے تک رکھ دیں۔اس تیل کو روئی کے ذریعے جہاں درد ہو رات کے وقت لگائیں اوراگردردزیادہ ہوتودن میں تین مرتبہ اس کواستعمال کریں جوڑوں کادردایک ہفتہ میں بالکل ختم ہوجائے۔

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.