
جسمانی کمزوری کا لاجوا ب
جسمانی کمزوری کا لاجوا ب
آج آپ کو ایک ایسی چیز بتانے جارہے ہیں۔ ایک ایسانسخہ بتانے جارہے ہیں جس کے استعمال سے آپ کے جسم کی جو بھی کمزوریاں ہیں جسمانی کمزوریاں ہیں۔ یا کوئی اور بیماریاں ہیں۔ وہ بالکل ختم ہوجائیں گی۔ انشاءاللہ! اس نسخے کے استعمال سے آپ کے اندر ایسی تبدیلی آئے گی۔ یہ نسخہ کسی حکیم کا نہیں ہے۔ بلکہ یہ نسخہ ہمارے آقاحضرت محمدﷺ خود بڑے شوق سے تناول فرمایا کرتے تھے۔ آپ خود سوچیں کہ جو چیز ہمارے آقاحضرت محمدﷺ خود استعمال کرتےہوں۔ خود تناول فرماتے ہوں۔ اس کے اندر کتنی برکت اور طاقت ہوگی۔ اس کو بنانے کےلیے سب سے پہلے جو لے لینا ہے۔ ایک کپ ثابت جو لے کر لوہے کے ہمام دستے کے اندر پیس لیناہے۔ جب یہ پیس لیں۔ اس کو ایک کھانے والے برتن میں ڈال دیں۔ا ور ایک بڑا گلاس دودھ کا ڈال دیں۔اور کوئی چیز نہیں ڈالیں گے۔ اور اس کو چولہے پر رکھ کر ہلکی آنچ پر پکانا ہے۔ اس کو اس وقت تک پکانا ہے جب تک جو گل نہ جائے ۔ جب جو گل جائے تو اس کوچولہے سے اتار لیں۔ اور کسی مٹی کے برتن میں رکھ دیں۔ اور اس کے بعد آپ نے اس کے اندر حسب ضرورت آپ نے شہد ملا کر اچھی طرح سے مکس کرنا ہے۔ اور اس کو ناشتہ کے اندر استعمال کرنا ہے۔او راس کو اپنی خوراک بنالیں۔ آپ کے اندر جتنی جسمانی کمزوریاں ہیں۔ اور بھی جتنی جسمانی بیماریاں ہیں۔ انشاءاللہ! وہ ختم ہوجائیں گے۔ کیونکہ یہ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ خود بڑے شوق سے تناول فرماتے تھے۔ جب بھی ان گھر کے اندر کوئی فرد بیمار ہوجاتا۔ تو اس کو یہی نسخہ بنا کر استعمال کیا جاتا۔ یہ سادہ سا نسخہ استعمال کریں۔ آپ کو ا س سے تمام بیماریاں سے افاقہ ملےگا۔ڈپریشن اور چڑچڑا پن کے درمیان تعلق ہے جس کے پیچھے متعدد جسمانی اور نفسیاتی عناصر ہوتے ہیں، ایسے سائنسی شواہد سامنے آئے ہیں کہ وٹامن ڈی کی کمی اور ڈپریشن کے درمیان تعلق موجود ہے، خصوصاً معمر افراد میں۔ ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ڈپریشن کی شکار خواتین کو جب وٹامن ڈی کا سپلیمنٹ استعمال کرایا گیا تو اس میں بہتری آنے لگی۔ ایک اور تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ موٹاپے کے شکار افراد میں اگر وٹامن ڈی کی کمی ہو تو ان میں ہر وقت تھکاوٹ طاری رہنے کے پیچھے متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں اور وٹامن ڈی کی کمی بھی ان میں سے ایک ہے۔ مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں دریافت کیا گیا کہ وٹامن ڈی کی کمی بہت زیادہ ہونے پر شدید تھکاوٹ اور سردرد جیسی علامات سامنے آتی ہیں، یہاں تک کہ اس وٹامن کی معمولی کمی بھی جسمانی توانائی میں کمی اور تھکاوٹ کے احساس کا باعث بنتی ہے، خصوصاً اگر خواتین پر ہر وقت تھکاوٹ طاری رہتی ہو تو اس کا امکان زیادہ ہوتا ہے کہ انہیں وٹامن ڈی کی کمی کا سامنا ہے۔ڈپریشن کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔