24 News gk

Leading entertainment News website

اس عام سی چیز کو اپنی خوراک کا حصہ بنالیں

اس عام سی چیز کو اپنی خوراک کا حصہ بنالیں

آرٹیکلزمحققین نے بزرگوں کے لئے دہی کے استعمال کو انتہائ فائدہ مند قرار دیا ہے رپورٹ کے مطابق اس میں کولہے کی ہڈی کیلئے زیادہ کثافت ہوتی ہے اور یہ بزرگ مرد اور خواتین میں آسٹروپروسس کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔آسٹروپروسس ایک ایسی بیماری ہے جس میں ہڈیوں کی مضبوطی کم ہو جاتی ہےاور ہڈی فریکچر ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ خواتین کا دہی کھاناان میں 31فیصد آسٹو پینیا(ایسی حالت جس میں جسم نئی ہڈی نہیں بناتا)اور 39فیصد آسٹروپروسس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔اس کے برعکس مردوں میں دہی کا استعمال آسٹروپروسس کا خطرہ 52فیصد تک ختم کر سکتا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.