24 News gk

Leading entertainment News website

گھر میں موجود ان اجزاء سے ہاتھ پاؤں بلیچ کریں اس آسان طریقے سے جس سے نہ جلد خراب ہو اور نہ جلن ہو اور ہاتھ پاؤں چمک بھی جائیں

گھر میں موجود ان اجزاء سے ہاتھ پاؤں بلیچ کریں اس آسان طریقے سے جس سے نہ جلد خراب ہو اور نہ جلن ہو اور ہاتھ پاؤں چمک بھی جائیں

ہاتھ پاؤں کو خوبصورت ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ چہرہ اگر صاف ہو اور ہاتھ پیر بدنما ہوں تو لوگوں میں بیٹھتے ہوئے پر اعتمادی نہیں ہوتی تو جانیں کہ کیسے گھر میں آپ اپنے ہاتھوں اور پیروں کو اچھی طرح بلیچ کرسکتی ہیں۔ٹپ ٭ سب سے پہلے آپ ایک لیموں، ٹماٹر، آلو اور پیاز کا رس نکال لیں۔ ٭ آلو اور ٹماٹر میں بلیچنگ خصوصیات پائی جاتی ہیں اور لیموں میں ایسٹک ایسڈ جبکہ پیاز رنگ نکھارنے میں مدد دیتی ہے اس لئے ان تمام گھریلو اجزاء کو ملا کر استعمال کرنا جلد کے لئے مفید ہے۔ ٭ اس رس میں ایک چمچ میٹھا سوڈا، ہلدی، دہی اور گلاب کا عرق شامل کر کے پیسٹ بنالیں۔ ٭ اس پیسٹ کو اپنے ہاتھوں اور پیروں پر لگا کر کچھ دیر چھوڑ دیں۔ ٭ پھر پانی سے دھو لیں اور روئی کی مدد سے یا سفید کپڑے سے ہاتھ پیر رگڑ کر صاف کرلیں اس سے آپ کے ہاتھ اور پیر بھی چہرے کی طرح چمک جائیں گے۔ ٭ آپ کو بازاری بلیچ سے بھی چھٹکارا مل جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.