
کالے جوڑ کالی گردن کالی کہنیاں سب آج چمکیں گی
کالے جوڑ کالی گردن کالی کہنیاں سب آج چمکیں گی
چہرے کا رنگ ہم نے بہت زیادہ گور ا کرلیا ہے۔ آج ہم بتائیں گے کہ ہاتھوں پاؤں کے کالے جوڑ، کہنیاں اور اپنی گردن کو کس طرح سے گور ا کرنا ہے؟ اس کو بنانے کےلیے سب سے پہلے چاہیے اخرو ٹ کی گریاں۔ اخروٹ کی تین گریاں چاہیے ہوں گی۔ اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ اب اس پاؤڈر میں ایک چمچ دہی کا ڈال دیں۔ آدھا ٹماٹر کا سارا رس اس پاؤڈر میں ڈال دیں گے ۔ پھر ان اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اس کے بعد آدھا چمچ چاول کاآ ٹا ڈال دیں۔ ایک بار پھر ان کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اس کریم کو کتنے عرصے تک سٹور کرنا ہے
اور کیسے استعمال کرنا ہے؟ اس کو کسی بھی برتن میں ڈال کر اس کو فریج میں رکھ لیں۔ اس چار دن تک اس کو رکھ سکتے ہیں۔ چار دن کے بعد اس کو نیا بنائیں گے ۔اب اس کو اپنے ہاتھوں پرلگائیں کریں ۔ جن کو اجزاء کا پتہ ہے وائیٹنگ اجزاء جو قدرتی ہیں۔ کتنی تیزی سے کام کرتے ہیں۔اس کا روزانہ کا استعمال ہمیں کتنا زیادہ فائدہ دیتا ہے۔تو یقین مانیں انسان کیمیک۔ل استعمال کرنا آپ لو گ بالکل چھوڑ دیں۔ یہاں پر جب تک پانچ منٹ کا مساج کرتے ہیں پانچ منٹ کا گردن کے اوپر لگا د یں تو گردن پر مساج کریں۔ کہنیاں پر کرنا ہے تو کہنیاں پر مساج کریں۔ پانچ منٹ کا مساج یہاں پر مکمل کریں۔ اس کے بعد اس کو دھو لیں۔ دھونے کے بعد رزلٹ آپ کے سامنے آجائے گا۔ آپ خود دیکھ کرحیران رہ جائیں گے ۔